حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ فِي قَوْلِهِمْ: " أَمْرُكِ بِيَدِكِ وَاخْتَارِي: سَوَاءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرد کا بیوی سے کہنا کہ ”تجھے اختیار ہے“ اور یہ کہنا کہ ”تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے“ ایک جیسے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19095]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19095، ترقيم محمد عوامة 18411)