Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اختیار دیئے جانے کی صورت میں جو فیصلہ بیوی کرے وہی نافذ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19064]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19064، ترقيم محمد عوامة 18384)