حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ دُكَيْنٍ , عَنْ زَكَرِيَّا، قَالَ: سُئِلَ عَامِرٌ عَنْ رَجُلٍ جَعَلَ أَمْرَ امْرَأَتِهِ بِيَدِ رَجُلٍ آخَرَ , فَطَلَّقَهَا الرَّجُلُ ثَلَاثًا؟ فَقَالَ:" هِيَ وَاحِدَةٌ إنَّمَا جَعَلَ أَمْرَهَا بِيَدِهِ مَرَّةً وَاحِدَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا معاملہ کسی دوسرے آدمی کے سپرد کردے، پھر وہ دوسرا آدمی تین طلاق دے دے تو کیا حکم ہے، انہوں نے فرمایا کہ وہ ایک طلاق ہوگی، اس نے عورت کا معاملہ آدمی کے ہاتھ میں ایک مرتبہ ہی دیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19056]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19056، ترقيم محمد عوامة 18376)