حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَبْدِيِّ، قَالَ: سُئِلَ أَبُو جَعْفَرٍ، عَنْ رَجُلٍ لَهُ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ فَاطَّلَعَتْ مِنْهُنَّ امْرَأَةٌ , فَقَالَ: أَنْتِ طَالِقٌ الْبَتَّةَ فَدَخَلَ عَلَيْهِنَّ , وَإِذَا كُلُّ وَاحِدَةٍ مِنْهُنَّ تَقُولُ هِيَ: هَذِهِ وَتَقُولُ هَذِهِ: هِيَ , فَلَمْ يَعْرِفْهَا، قَالَ أَبُو جَعْفَرٍ:" بِنَّ مِنْهُ جَمِيعًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی کی چار بیویاں تھیں، ان میں سے ایک بیوی نے اسے جھانکا تو اس نے کہا کہ تجھے قطعی طلاق ہے، جب وہ ان کے پاس آیا تو ہر ایک کہنے لگی کہ وہ دوسری تھی، وہ اسے پہچان بھی نہ سکا کہ وہ کون سی تھی تو کیا حکم ہے؟ حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ نے فرمایا کہ سب اس سے جدا ہوجائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18989]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18989، ترقيم محمد عوامة 18317)