حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم، حضرت عامر، حضرت مصعب بن سعد، حضرت ابو مالک اور حضرت عبد اللہ بن شداد s فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے اپنی بیوی کو حالت حمل میں تین طلاقیں دے دیں تو وہ عورت اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے شخص سے شادی نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18964]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18964، ترقيم محمد عوامة 18299)