☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 18281
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 18281
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ , أَنَّ رَجُلًا كَانَ جَالِسًا مَعَ امْرَأَتِهِ عَلَى وِسَادَةٍ، وَكَانَ الرَّجُلُ رَضِيَ، فَقَالَ لِامْرَأَتِهِ: أَنْتِ طَالِقٌ يَعْنِي: الْوِسَادَةَ , فَقَالَ طَاوُسٌ:" مَا أَرَى عَلَيْكَ شَيْئًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی اپنی بیوی کے ساتھ ایک تکیے پر بیٹھا تھا، آدمی نے اپنی بیوی کو خطاب کرتے ہوئے تکیہ کی نیت کرتے ہوئے کہا کہ تجھے طلاق ہے، تو کیا حکم ہے؟ حضرت طاؤس رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اس کی نیت کا اعتبار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18944]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18944، ترقيم محمد عوامة 18281)
← Previous Hadith (18280) Back to Bab Next Hadith → (18282)