عَلِيٌّ ، وَزَيْدٌ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الْحَكَمِ، فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لِامْرَأَتِهِ: أَنْتِ طَالِقٌ، أَنْتِ طَالِقٌ، أَنْتِ طَالِقٌ؟ قَالَ:" بَانَتْ بِالْأُولَى وَالْأُخْرَيَانِ لَيْسَ بِشَيْءٍ"، قَالَ: قُلْتُ مَنْ يَقُولُ هَذَا؟ قَالَ:" عَلِيٌّ وَزَيْدٌ وَغَيْرُهُمَا" يَعْنِي: قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دخول سے پہلے کہا کہ تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے تو وہ پہلے جملے سے ہی بائنہ ہوجائے گی اور باقی دونوں طلاقوں کا کوئی اثر نہیں۔ حضرت مطرف رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے ان سے پوچھا کہ اس بات کا قائل کون ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید رضی اللہ عنہ وغیرہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18828]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18828، ترقيم محمد عوامة 18170)