وَكِيعٌ ، الْأَعْمَشُ ، مُجَاهِدًا
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ قَالَ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا قَالَ: اسْتَبْطَأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَبْرَائِيلَ فَقَالَ: " وَكَيْفَ نَأْتِيكُمْ وَأَنْتُمْ لَا تَقُصُّونَ أَظْفَارَكُمْ وَلَا تُنَقُّونَ بَرَاجِمَكُمْ وَلَا تَسْتَاكُونَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت جبرائیل نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آنے میں دیر کردی، جب آئے تو کہنے لگے کہ ہم ان لوگوں کے پاس کیسے آئیں جو ناخن نہیں کاٹتے، انگلیوں کے پورے صاف نہیں کرتے اور مسواک نہیں کرتے؟! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1821]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1821، ترقيم محمد عوامة 1816)