يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حَجَّاجٍ ، مَكْحُولٍ ، أَبُو أَيُّوبَ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، قَالَ: قَالَ أَبُو أَيُّوبَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَرْبَعٌ مِنْ سُنَنِ الْمُرْسَلِينَ: التَّعَطُّرُ وَالنِّكَاحُ وَالسِّوَاكُ وَالْحَيَاءُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو ایوب انصاری سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ چار چیزیں رسولوں کی سنتوں میں سے ہیں خوشبو لگانا نکاح کرنا مسواک کرنا مہندی لگانا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1818]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1818، ترقيم محمد عوامة 1813)