حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " السِّوَاكُ مَطْهَرَةٌ لِلْفَمِ جِلَاءٌ لِلْعَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مسواک منہ کو صاف کرنے والی اور نگاہ کو تیز کرنے والی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1812]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1812، ترقيم محمد عوامة 1807)