حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي شُعْبَةُ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ، وَحَمَّادًا، عَنْ" الرَّجُلِ يَلْحَقُ بِأَرْضِ الْعَدُوِّ، أَتَزَوَّجُ امْرَأَتُهُ؟ قَالَ: أَحَدُهُمَا: لَا ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص دشمنوں کی سرزمین میں چلا جائے تو کیا اس کی بیوی کی شادی کرادی جائے گی؟ ایک نے فرمایا ہاں اور دوسرے نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18631]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18631، ترقيم محمد عوامة 17989)