أَبُو الْأَحْوَصِ ، مَنْصُورٍ ، أَبِي وَائِلٍ ، عبد اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ عبد اللَّهِ ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُبَاشِرَ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ ؛ أَجْلَ أَنْ تَصِفَهَا لِزَوْجِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ عورت کسی دوسری عورت کے ساتھ ایک لحاف میں نہ لیٹے کہ بعد میں اپنے خاوند کے سامنے اس کی صفات کا تذکرہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18521]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18521، ترقيم محمد عوامة 17885)