حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ بَكْرٍ: أَنّ " جَارِيَتَيْنِ كَانَتَا بِالْحَمَّامِ فَدَفَعَتْ إحْدَاهُمَا الْأُخْرَى فَانْتَقَضَتْ عُذْرَتُهَا فَقَضَى لَهَا شُرَيْحٌ: عَلَيْهَا بِمِثْلِ صَدَاقِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دو لڑکیاں حمام میں تھیں، ایک نے دوسرے کو دھکا دیا تو اس کا پردہ بکارت زائل ہوگیا۔ قاضی شریح رحمہ اللہ نے اس کے لئے مہرِ مثلی کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18387]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18387، ترقيم محمد عوامة 17762)