☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 1774
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 1774
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ عَلْقَمَةَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَبِيدَةَ، عَنْ قَوْلِهِ تَعَالَى: أَوْ لامَسْتُمُ النِّسَاءَ سورة النساء آية 43 فَقَالَ: بِيَدِهِ فَظَنَنْتُ مَا عَنَى فَلَمْ أَسْأَلْهُ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبیدہ سے اس آیت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے ہاتھ سے اشارہ کیا جسے میں سمجھ گیا اور میں نے سوال نہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1779]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1779، ترقيم محمد عوامة 1774)
← Previous Hadith (1773) Back to Bab Next Hadith → (1775)