☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 17695
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 17695
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: قَوْلُهُ: وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ مِنْ قَبْلِكُمْ سورة المائدة آية 5 قَالَ:" إحْصَانُ الْيَهُودِيَّةِ وَالنَّصْرَانِيَّةِ أَنْ تَغْتَسِلَ مِنَ الْجَنَابَةِ وَأَنْ تُحْصِنَ فَرْجَهَا
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ الَّذِیْنَ أُوْتُوا الْکِتَابَ مِنْ قَبْلِکُمْ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ یہودی اور عیسائی عورت کی پاکدامنی یہ ہے کہ وہ جنابت کا غسل کرے اور اپنی شرمگاہ کو پاک رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18311]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18311، ترقيم محمد عوامة 17695)
← Previous Hadith (17694) Back to Bab Next Hadith → (17696)