☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17687
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17687
حدیث نمبر: 17687 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عُمَرَ، قَالَ: " مَنْ كَانَتْ عندَهُ فِي حِجْرِهِ تَرِكَةٌ بِهَا عَوَانٌ فَلْيَضُمَّهَا إلَيْهِ، وَإِنْ كَانَتْ رَغِبَةً بِهِ فَلْيُزَوِّجْهَا غَيْرَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس شخص کی پرورش میں کوئی یتیم لڑکی ہو تو اس سے شادی کرلے اور اگر وہ اس سے شادی کو ناپسند کرے تو کسی اور سے اس کی شادی کرادے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18303]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18303، ترقيم محمد عوامة 17687)
پچھلی حدیث → (17686) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17688)