أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَاصِمٍ ، بَكْرٍ ، الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ بَكْرٍ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، قَالَ: خَطَبْتُ امْرَأَةً، فَقَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" هَلْ نَظَرْتَ إلَيْهَا؟" قُلْتُ: لَا , قَالَ:" فَانْظُرْ إلَيْهَا ؛ فَإِنَّهُ أَحْرَى أَنْ يُؤْدَمَ بَيْنَكُمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایک عورت کو نکاح کا پیغام بھجوایا تو حضور 5 نے مجھ سے فرمایا کہ کیا تم نے اسے دیکھا ہے؟ میں نے عرض کیا نہیں، آپ نے فرمایا کہ اسے دیکھ لو، یہ تمہارے رشتے کے دیر پا ہونے کا سبب بنے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18293]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18293، ترقيم محمد عوامة 17677)