حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " ذُكِرَ لَبَنُ الْفَحْلِ، فَقَالَ: وَقَدْ كَرِهَهُ أُنَاسٌ وَرَخَّصَ فِيهِ أُنَاسٌ فَكَانَ مَنْ كَرِهَهُ عندَ النَّاسِ أَفْضَلُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ دودھ اترنے کا سبب بننے والے مرد کے حکم کا تذکرہ کیا تو فرمایا کہ بعض لوگوں کے نزدیک یہ مکروہ ہے، بعض نے اس کی اجازت دی ہے۔ جن لوگوں نے اسے مکروہ خیال کیا ان کا قول زیادہ بہتر ہے۔ قاسم بن محمد رحمہ اللہ بھی اسے مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18258]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18258، ترقيم محمد عوامة 17645)