حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ، وَحَمَّادًا، عَنْ " رَجُلٍ وَهَبَ ابْنَتَهُ لِرَجُلٍ، فَقَالَا: لَا يَجُوزُ إلَّا بِصَدَاقٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد d سے سوال کیا کہ آدمی کا اپنی بیٹی کو کسی آدمی کے لئے ہبہ کرنا کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ بغیر مہر کے درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18218]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18218، ترقيم محمد عوامة 17611)