حُذَيْفَةُ ، عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ حُذَيْفَةُ : " مَا أُبَالِي مَسِسْتُهُ أَوْ طَرَفَ أَنْفِي" وَقَالَ عَلِيٌّ :" مَا أُبَالِي مَسَسْتُهُ أَوْ طَرَفَ أُذُنِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے لیے شرم گاہ اور ناک کے کنارے کو ہاتھ لگانا ایک جیسا ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میرے لیے شرم گاہ اور کان کے کنارے کو ہاتھ لگانا ایک جیسا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1765]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1765، ترقيم محمد عوامة 1760)