حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ خَيْشُومٍ، قَالَ: سَأَلَ عِكْرِمَةَ رَجُلٌ قَالَ: " أَمَةٌ لِصَاحِبَتِي أَحَلَّتْهَا لِي، قَالَ: لَا تَحِلُّ لَكَ إلَّا أَنْ تَمْلِكَ رَقَبَتَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ سے کسی آدمی نے سوال کیا کہ کیا میری بیوی کی باندی میرے لئے حلال ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ نہیں تمہارے لئے صرف وہ حلال ہے جس کے تم مالک ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18195]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18195، ترقيم محمد عوامة 17589)