حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي رَجُلٍ قَالَ لِآخَرَ:" جَارِيَتِي لَكَ تَطَؤُهَا فَإِنْ حَمَلَتْ فَهِيَ لَكَ وَإِنْ لَمْ تَحْمِلْ رَدَدْتهَا عَلَيَّ؟ قَالَ: إذَا وَطَأَهَا فَهِيَ لَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے دوسرے سے کہا کہ تو میری باندی سے جماع کرلے، اگر وہ حاملہ ہوگئی تو تیری اور اگر حاملہ نہ ہوئی تو مجھے واپس کردینا۔ اس صورت میں اگر اس آدمی نے اس سے وطی کی تو وہ اسی کی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18190]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18190، ترقيم محمد عوامة 17585)