حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنِ " امْرَأَةٍ تُحِلُّ وَلِيدَتَهَا لِابْنِهَا؟ قَالَ: لَا تَحِلُّ لَهُ إلَّا بِنِكَاحٍ أَوْ هِبَةٍ أَوْ بِشِرَاءٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ کیا عورت کی باندی اس کے بیٹے کے لئے حلال ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ حلت نکاح، ہبہ یا خریدنے سے ثابت ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18188]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18188، ترقيم محمد عوامة 17583)