حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي " الْمَرْأَةِ تَضَعُ خِمَارَهَا عندَ أَخِيهَا، قَالَ:" وَاللَّهِ مَا لَهَا ذَاكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ کیا عورت اپنے بھائی کے سامنے اپنا دوپٹہ اتار سکتی ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ خدا کی قسم! وہ ایسا نہیں کرسکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18172]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18172، ترقيم محمد عوامة 17568)