حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَتَزَوَّجَ الرَّجُلُ امْرَأَةَ زَوْجِ أُمِّهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی کے اپنی ماں کے خاوند کی بیوی سے شادی کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18153]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18153، ترقيم محمد عوامة 17549)