حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَهَا الصَّدَاقُ كَامِلًا وَلَهَا الْمِيرَاثُ وَعَلَيْهَا الْعِدَّةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی کسی عورت سے شادی کرے پھر دخول سے پہلے حالت مرض میں اسے طلاق دے دے توا سے پورامہر ملے گا، میراث ملے گی اور عدت بھی واجب ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18148]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18148، ترقيم محمد عوامة 17545)