ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ عُثْمَانَ، قَالَ، وَكَانَ مِنْ غِلْمَةِ ابْنِ الزُّبَيْرِ، قَالَ: وَضَّأْتُ ابْنَ عُمَرَ ، فَرَأَيْتُهُ " يَمْسَحُ ظَاهِرَ أُذُنَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عثمان (جو کہ حضرت عبداللہ بن زبیر کے غلاموں میں سے ہیں) فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو وضو کے دوران کانوں کے بیرونی حصوں کا مسح کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 175]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 175، ترقيم محمد عوامة 175)