حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ خُضَيْرٍ، قَالَ: سُئِلَ طَاوُسٌ عَنْ مَسِّ الذَّكَرِ وَالرَّجُلُ فِي الصَّلَاةِ , فَقَالَ:" أُفٍّ أُفٍّ وَلِمَ يَمَسُّهُ؟! يَتَوَضَّأ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاوس سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی نماز میں ہو اور ذکر کو چھو لے تو اس کا کیا حکم ہے؟ فرمایا: اف! اف! وہ اسے کیوں چھوتا ہے؟ ایسے شخص کو وضو کرنا چاہیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1753]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1753، ترقيم محمد عوامة 1748)