ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَمْرٍو ، يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرٍو عن يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " خَيْرُ فَائِدَةٍ أَفَادَهَا الْمُسْلِمُ بَعْدَ الْإِسْلَامِ امْرَأَةٌ جَمِيلَةٌ , تَسُرُّهُ إذَا نَظَرَ إلَيْهَا، وَتُطِيعُهُ إذَا أَمَرَهَا، وَتَحْفَظُهُ إذَا غَابَ عنهَا فِي مَالِهِ وَنَفْسِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن جعدہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اسلام کے بعد مسلمان کے سب سے زیادہ فائدے والی چیزوہ خوبصورت عورت ہے جسے آدمی دیکھے تو خوش ہوجائے، جب وہ اسے حکم دے تو وہ اس کی اطاعت کرے اور وہ جب وہ سفر میں ہو تو اس کے مال اور عزت کی حفاظت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18025]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18025، ترقيم محمد عوامة 17426)