حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " إِذَا أَمْسَكَ ذَكَرَهُ تَوَضَّأَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص جان بوجھ کر شرم گاہ کو ہاتھ لگائے تو وضو کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1744]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1744، ترقيم محمد عوامة 1740)