☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 1738
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 1738
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ عَلْقَمَةَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَبِيدَةَ عَنْ قَوْلِهِ تَعَالَى: أَوْ لامَسْتُمُ النِّسَاءَ سورة النساء آية 43 , فَقَالَ: بِيَدِهِ , فَظَنَنْتُ مَا عَنَى فَلَمْ أَسْأَلْهُ , قَالَ: وَنُبِّئْتُ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ " إِذَا مَسَّ فَرْجَهُ تَوَضَّأَ". قَالَ مُحَمَّدٌ: فَظَنَنْتُ أَنَّ قَوْلَ ابْنِ عُمَرَ وَقَوْلَ عَبِيدَةَ شَيْءٌ وَاحِدٌ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبیدہ سے اللہ تعالیٰ کے قول { أَوْ لاَمَسْتُمُ النِّسَائَ } کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کیا، میں سمجھ گیا کہ وہ کیا کہنا چاہتے ہیں پس میں نے ان سے سوال نہیں کیا۔ انہوں نے فرمایا کہ مجھے بتایا گیا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب شرم گاہ کو ہاتھ لگاتے وضو کیا کرتے تھے۔ حضرت محمد فرماتے ہیں کہ میرا خیال یہ ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت عبیدہ کا قول ایک ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1742]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1742، ترقيم محمد عوامة 1738)
← Previous Hadith (1737) Back to Bab Next Hadith → (1739)