حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي الْبِئْرِ تَقَعُ فَيَمُوتُ فِيهَا الدَّجَاجَةُ وَأَشْبَاهُهَا قَالَ:" اسْتَقِ مِنْهَا دَلْوًا وَتَوَضَّأْ مِنْهَا , فَإِنْ هِيَ تَفَسَّخَتِ اسْتَقِ مِنْهَا أَرْبَعِينَ دَلْوًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کنویں میں مرغی یا اس جیسی کوئی اور چیز گر کر مرجائے تو اس سے ایک ڈول پانی نکال کر وضو کرلو اور اگر وہ پھول جائے تو اس سے چالیس ڈول پانی نکالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1732]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1732، ترقيم محمد عوامة 1728)