وَكِيعٌ ، شُعْبَةَ ، الْحَكَمِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنِ الْحَكَمِ ، قَالَ: لَمَّا تَزَوَّجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُمَّ سَلَمَةَ أَقَامَ عندَهَا ثَلَاثًا، وَقَالَ:" إنْ شِئْتِ سَبَّعْتُ لَكِ وَإِنْ شِئْتِ سَبَّعْتُ لِغَيْرِكِ" , قِيلَ لِلْحَكَمِ: مَنْ حَدَّثَكَ هَذَا الْحَدِيثَ؟ فَقَالَ: هَذَا الْحَدِيثُ عندَ أَهْلِ الْحِجَازِ مَعْرُوفٌ
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے نکاح فرمایا تو ان کے پاس تین دن قیام فرمایا اور پھر ان سے کہا کہ اگر آپ چاہیں تو میں آپ کے پاس سات دن ٹھہر جاؤں اور اگر سات دن ٹھہرا تو دوسری ازواج کے پاس بھی سات دن ٹھہروں گا۔ حضرت حکم سے سوال کیا گیا کہ آپ کو یہ حدیث کس نے بتائی تو انہوں نے فرمایا کہ یہ حدیث اہل حجاز کے یہاں مشہور ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17816]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17816، ترقيم محمد عوامة 17225)