عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ : " لَا تَحِلُّ لَهُ حَتَّى يَهُزَّهَا بِهِ هَزِيزَ الْبِكْرِ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ عورت پہلے خاوند کے لئے حلال نہیں جب تک وہ باکرہ عورت کی طرح اسے ہلا نہ لے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ وہ تب تک پہلے کے لیے حلال نہیں جب تک دوسرا اس کا شہد اور عورت اس کا شہد نہ چکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17803]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17803، ترقيم محمد عوامة 17216)