جَرِيرٌ عَنْ يَزِيدَ قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يَقُولُ: " لَكَ مَا فَوْقَ الْإِزَارِ وَلَا تَطَّلِعْ عَلَى مَا تَحْتَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ حیض کی حالت میں ازار سے اوپر کا حصہ تعلق کے لئے کافی ہے۔ اس سے نیچے کی طرف مت جھانکو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17662]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17662، ترقيم محمد عوامة 17088)