عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " مَا فَوْقَ الْإِزَارِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حیض کی حالت میں ازار سے اوپر کا حصہ تعلق کے لئے کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17660]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17660، ترقيم محمد عوامة 17086)