حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: سُئِلَ " هَلْ يَصْلُحُ لِلْمَرْأَةِ أَنْ تُزَوَّجَ عَلَى ابْنَةِ عَمِّهَا؟ قَالَ: تِلْكَ الْقَطِيعَةُ وَلَا تَصْلُحُ الْقَطِيعَةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید سے سوال کیا گیا کہ ایک عورت کے لئے اس کی چچا زاد بہن کے منکوحہ ہونے کی صورت میں اس شخص سے نکاح کرنا کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ قطع رحمی ہے جو کہ درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17617]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17617، ترقيم محمد عوامة 17043)