☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 170
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 170
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنْ مَسْحِ الْأُذُنَيْنِ مَعَ الرَّأْسِ أَوْ مَعَ الْوَجْهِ. فَقَالَ:" مَعَ كُلٍّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حصین کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے پوچھا کہ کانوں کا مسح چہرے کے ساتھ ہونا چاہئے یا سر کے ساتھ؟ فرمایا دونوں کے ساتھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 170]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 170، ترقيم محمد عوامة 170)
← Previous Hadith (169) Back to Bab Next Hadith → (171)