حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" رَأَيْتُهُ يَضْرِبُ بِيَدَيْهِ الْأَرْضَ ثُمَّ يَنْفُضُهُمَا ثُمَّ مَسَحَ بِهِمَا وَجْهَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی کو دیکھا کہ انہوں نے پہلے زمین پر ہاتھ مارے، پھر انہیں جھاڑا پھر انہیں چہرے پر مل لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1703]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1703، ترقيم محمد عوامة 1699)