حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: " لَا تُزَوَّجُ امْرَأَةُ الْمَفْقُودِ حَتَّى يَأْتِيَهَا يَقِينُ مَوْتِ زَوْجِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ جس عورت کا خاوند گم ہوجائے وہ شادی نہیں کرسکتی یہاں تک کہ اسے خاوند کی موت کا یقین ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17547]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17547، ترقيم محمد عوامة 16979)