☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 16976
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 16976
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، فِي امْرَأَةٍ تَفْقِدُ زَوْجَهَا أَوْ يَأْخُذُهُ الْعَدُوُّ , قَالَ:" تَصْبِرُ فَإِنَّمَا هِيَ امْرَأَةٌ يُصِيبُهَا مَا أَصَابَ النِّسَاءَ، حَتَّى يَجِيءَ زَوْجُهَا أَوْ يَبْلُغَهَا أَنَّهُ مَاتَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس عورت کے بارے میں جس کا خاوند گم ہوجائے یا اسے دشمن پکڑ لیں فرماتے ہیں کہ وہ صبر کرے، کیونکہ وہ ایک عورت ہے اور عورتوں کو ایسے حالات پیش آتے ہیں۔ وہ اس وقت اس کی بیوی رہے گی یہاں تک کہ اس کا خاوند واپس آجائے یا مرجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17544]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17544، ترقيم محمد عوامة 16976)
الحديث السابق → (16975) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (16977)