☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 1687
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 1687
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ أَنَّهُ" سَمِعَ الْحَسَنَ سُئِلَ عَنِ التَّيَمُّمِ فَضَرَبَ بِيَدَيْهِ عَلَى الْأَرْضِ ضَرْبَةً فَمَسَحَ بِهِمَا وَجْهَهُ ثُمَّ ضَرَبَ بِيَدَيْهِ عَلَى الْأَرْضِ ضَرْبَةً أُخْرَى فَمَسَحَ بِهِمَا يَدَيْهِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے تیمم کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے اپنے ہاتھوں کو زمین پر مار کر انہیں چہرے پر ملا، پھر انہیں ایک اور مرتبہ زمین پر مار کر کہنیوں تک دونوں ہاتھوں پر مل لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1691]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1691، ترقيم محمد عوامة 1687)
← Previous Hadith (1686) Back to Bab Next Hadith → (1688)