حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كُلُّ شَرْطٍ فِي النِّكَاحِ فَالنِّكَاحُ يَهْدِمُهُ إلَّا الطَّلَاقَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ نکاح میں طلاق کے علاوہ لگائی جانے والی ہر شرط کو نکاح ختم کردیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17389]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17389، ترقيم محمد عوامة 16830)