☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 16698
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 16698
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمُ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، قَالَ: شَهِدْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، وَسَأَلَهُ رَجُلٌ أَنَّهُ تَزَوَّجَ امْرَأَةً فَعَسِرَ عَنْ صَدَاقِهَا، فَقَالَ لَهُ ابْنُ عَبَّاسٍ:" أَوَ لَمْ تَجِدْ إلَّا نَعْلَكَ فَأَعْطِهَا إيَّاهَا ثُمَّ ادْخُلْ بِهَا".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو حمزہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس موجود تھا، ان سے ایک آدمی نے سوال کیا کہ ایک آدمی نے شادی کی ہے لیکن وہ اس کا مہر ادا کرنے سے عاجز آگیا ہے۔ اس کے لئے کیا حکم ہے؟ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ اگر اور کچھ نہ ہو تو اسے اپنی جوتی ہی دے دو پھر اس کے ساتھ شرعی ملاقات کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17238]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17238، ترقيم محمد عوامة 16698)
← Previous Hadith (16697) Back to Bab Next Hadith → (16699)