جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، مَنْصُورٍ ، طَلْحَةَ ، خَيْثَمَةَ
حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ طَلْحَةَ ، عَنْ خَيْثَمَةَ ، قَالَ: " زَوَّجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا مِنَ الْمُسْلِمِينَ لَمْ يَكُنْ لَهُ شَيْءٌ، فَأَمَرَ بِامْرَأَتِهِ أَنْ تَدْخُلَ عَلَيْهِ، فَصَارَ ذَلِكَ الرَّجُلُ بَعْدُ مِنْ أَشْرَافِ الْمُسْلِمِينَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ حضور 5 نے ایک مسلمان مرد کی شادی کرائی جس کے پاس کچھ نہ تھا۔ آپ نے اسے اجازت دی کہ وہ اپنی بیوی سے شرعی ملاقات کرسکتا ہے۔ یہ آدمی بعد میں مسلمانوں کے سرکردہ لوگوں میں سے ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17231]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17231، ترقيم محمد عوامة 16691)