حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ الْأَسْوَدُ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ: " يَدْخُلَانِ الْخَلَاءَ فَيَسْتَنْجِيَانِ بِأَحْجَارٍ وَلَا يَزِيدَانِ عَلَيْهَا وَلَا يَمَسَّانِ مَاءً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسود اور عبد الرحمن بن یزید جب بیت الخلاء میں داخل ہوتے تو پتھروں سے استنجاء کرتے تھے، وہ اس پر کوئی اضافہ نہیں کرتے تھے اور نہ ہی پانی کو ہاتھ لگاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1651]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1651، ترقيم محمد عوامة 1647)