حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قال: نَا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ قَالَ: " فِي صَدَاقِ السِّرِّ، إذَا أَعْلَنَ أَكْثَرَ مِنْهُ ؛ يُؤْخَذُ بِالسِّرِّ وَتَبْطُلُ الْعَلَانِيَةُ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے عورت کا مہر مقرر کرتے ہوئے خفیہ طور پر کچھ کہا اور علانیہ طور پر کچھ اور کہا توخفیہ طور پر کہے گئے کا اعتبار ہوگا اور علانیہ باطل ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16871]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16871، ترقيم محمد عوامة 16357)