حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " يَتَزَوَّجُ الْحُرَّةَ عَلَى الْأَمَةِ , وَلَا يَتَزَوَّجُ الْأَمَةَ عَلَى الْحُرَّةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ آدمی آزاد کے ہوتے ہوئے باندی سے شادی نہیں کرسکتا اور باندی کے ہوتے ہوئے آزاد سے نکاح کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16841]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16841، ترقيم محمد عوامة 16328)