حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ:" إنْ أَجَازَهُ الْوَلِيُّ جَازَ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر آقا نے غلام کے نکاح کو باقی رکھا تو باقی رہے گا۔ حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اجازت ملنے پر دوبارہ نکاح کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16809]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16809، ترقيم محمد عوامة 16300)