عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ : " مَنْ يَعْلَمْ مَا يَحِلُّ لِلْمَمْلُوكِ مِنَ النِّسَاءِ؟ قَالَ رَجُلٌ: أَنَا , قَالَ:" امْرَأَتَيْنِ" , فَسَكَتَ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ سوال کیا کہ کون جانتا ہے کہ غلام کتنی شادیاں کرسکتا ہے؟ ایک آدمی نے کہا میں جانتا ہوں۔ حضرت عمر نے پوچھا کتنی شادیاں کرسکتا ہے؟ اس نے کہا دو۔ یہ سن کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ اس کی تصدیق کرتے ہوئے خاموش ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 16801]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16801، ترقيم محمد عوامة 16293)